کرہ ارض پر 14 کروڑ سال قبل پائے جانے والے ڈائنا سور کی باقیات فرانس سے دریافت ہوئی ہیں۔قدیم حیات دانوں نے جنوب مغربی فرانس میں کاگنک کے قریب سے کروڑوں سال قبل کرہ ارض پر پائے جانے والے ڈائنا سور کی ران کی ہڈی دریافت کی ہے۔ڈائنا سور کی دریافت شدہ ہڈی کی لمبائی 2 میٹر ہے جو کہ ایک عام مرد کی جسامت سے بھی بڑی ہے۔سائنسدانوں کا خیال ہے کہ ہڈی 14 کروڑ سال پہلے پائے جانے والے سبزی خور ڈائنا سور کے قبیلے سے تعلق رکھنے والے جانداروں سے تعلق رکھتی ہے۔خیال رہے کہ یورپ کے مختلف ممالک سے 2010 سے اب تک 7500 سے زائد باقیات برآمد ہو چکی ہیں۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments