کراچی میں 20 روز کے دوران 186 افراد ڈینگی بخار سے متاثر ہوچکے جب کہ رواں سال اس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 6 ہوگئی۔سربراہ انسداد ڈینگی سیل ڈاکٹر محمد اقبال کے مطابق رواں سال شہر میں 1100 افراد ڈینگی سے متاثر ہوچکے ہیں جب کہ 20 روز کے دوران اس بخار میں مبتلا ہونے والوں کی تعداد 186 ہوگئی ہے۔انہوں نے بتایا کہ کراچی میں رواں سال ڈینگی سے ہلاکتوں کی تعداد 6 ہوگئی۔سربراہ انسداد ڈینگی سیل نے ہدایت کی ہےکہ مچھر سے بچاؤ کے لیے بالائی اورزیر زمین ٹینکس کوصاف رکھیں۔ڈاکٹر محمد اقبال کا کہنا تھا کہ گھر،گلی اور محلے میں پانی کھڑا نہ ہونے دیں، طلوع اور غروب آفتاب کے وقت پرخاص احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments