اسلام آباد: جج ارشد ملک ویڈیو اسکینڈل میں نامزد ملزم ناصر جنجوعہ کو عدالت سے ضمانت کی درخواست مسترد ہونے پر گرفتار کرلیا گیا۔سائبر کرائم عدالت کے جج طاہر محمود نے ملزم ناصر جنجوعہ اور خرم یوسف ضمانت قبل از وقت گرفتاری سماعت کی اور عدالت نے ملزمان کی ضمانت کی درخواست مسترد کردی۔عدالت کی جانب سے درخواست مسترد کیے جانے کے بعد ایف آئی اے نے ملزمان کو کمرہ عدالت سے گرفتار کرلیا۔اس کے علاوہ ایف آئی اے نے ایک اور ملزم غلام جیلانی کی بھی درخواست مسترد ہونے کے بعد ملزم کو کمرہ عدالت کے باہر سے گرفتار کرلیا۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments