اسلام آباد: العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف کی سزا کے خلاف اپیل کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا گیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامرفاروق اورجسٹس محسن اخترکیانی نے تحریری حکم جاری کیا جس میں کہا گیا ہےکہ نواز شریف نے اپیل کے دوران اضافی شواہد کا جائزہ لینے کی متفرق درخواست دی۔عدالتی حکم نامے میں جج ویڈیواسکینڈل کے حوالے سے نواز شریف کی متفرق درخواست کو قابل سماعت قرار دیا گیا ہے اور نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 14 روز میں جواب جمع کرانے کی ہدایت دی گئی ہے۔تحریری حکم میں کہا گیا ہےکہ کیس پیپر بکس کی تیاری ہو چکی فریقین نے کاپیاں حاصل کرلیں، آباد:کیس مزید دو ہفتے کے بعد سماعت کے لیے مقرر کیا جائے۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments