آئی بی ایس ایف ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیتنے والے پاکستانی ٹاپ کیوئسٹ محمد آصف کا وطن واپسی پر شاندار استقبال کیا گیا۔ترکی کے شہر اناتالیہ میں ہونے والی آئی بی ایس ایف ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ جیتنے والے محمد آصف جیسے ہی ٹرمنل سے باہر آئے تو کراچی ائیرپورٹ کا لاؤنج پاکستان زندہ باد اور محمد آصف زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا۔پاکستان بلیئرڈز اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن کے عہدیداران، سندھ اسنوکر ایسوسی ایشن کے نمائندوں اور کراچی کے مقامی اسنوکر پلیئرز نے محمد آصف کو پھولوں کا ہار پہنا کر ان کا استقبال کیا، تاہم ہمیشہ کی طرح اس بار بھی کوئی حکومتی عہدیدار آصف کو خوش آمدید کہنے ائیرپورٹ نہیں پہنچا۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
“ورلڈ اسنوکر چیمپئن محمد آصف کا وطن واپسی پر شاندار استقبال” ایک تبصرہ
اپنا تبصرہ بھیجیں Cancel reply
You must be logged in to post a comment.
very nice,congress