پاکستان کرکٹ بورڈ نے شائقین کرکٹ کے لیے فری انٹری کے ساتھ راولپنڈی اسٹیڈیم کے دروازے کھول دیئے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاک سری لنکا ٹیسٹ کے دوران شائقین کرکٹ کی دلچسپی کے لیے پہلے ٹکٹ کی کم از کم قیمت 50 روپے مقرر کی تھی۔لیکن دوسرے روز پی سی بی نے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں داخلہ بالکل فری کر دیا ہے جس کے بعد امید ہے کہ شائقین کرکٹ کی بڑی تعداد گراؤنڈ کا رخ کرے گی۔چیئرمین احسان مانی اور پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان گراؤنڈ بھی میچ دیکھنے کے لیے گراؤنڈ میں موجود ہیں۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
“شائقین کرکٹ کیلئے فری انٹری کے ساتھ راولپنڈی اسٹیڈیم کے دروازے کھل گئے” ایک تبصرہ
اپنا تبصرہ بھیجیں Cancel reply
You must be logged in to post a comment.
so nice