صدرِ مملکت عارف علوی نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کی منظوری دیدی۔8 رکنی مشترکہ مفادات کونسل کے چیئرمین وزیراعظم عمران خان ہوں گے جب کہ چاروں صوبائی وزرائےاعلیٰ کونسل کے ارکان ہوں گے۔مشترکہ مفادات کونسل سے مشیر صنعت و تجارت عبدالرزاق داؤدکو فارغ کر دیا گیا ہے اور وفاقی وزیر برائے پاور ڈویژن عمر ایوب خان کو کونسل کا رکن بنایا گیا ہے۔دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اسد عمر کو دوبارہ بطور وزیر منصوبہ بندی مشترکہ مفادات کونسل میں شامل کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments