دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے تازہ ترین ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی۔آئی سی سی کی تازہ ترین رینکنگ کے مطابق بلے بازوں میں بھارتی بلے باز ویرات کوہلی پہلے نمبر پر ہیں جبکہ آسٹریلیا کے اسمتھ دوسرے اور مارنوس لبوشین تیسرے نمبر پر ہیں۔پاکستان کے بابراعظم کا بلے بازوں کی فہرست میں ساتواں نمبر ہیں۔اسی طرح بولرز کی رینکنگ میں آسٹریلیا کے پاٹ کمنز ٹیسٹ ریکنکنگ میں پہلے نمبر پر ہیں جب کہ نیوزی لینڈ کے نیل ویگنر دوسرے اور ویسٹ انڈیز کے جیسن ہولڈر تیسر نمبر ہیں۔بولرز کی ٹیسٹ ریکنگ میں پاکستان کا کوئی بولرز ٹاپ ٹین میں جگہ نہیں بناسکا تاہم محمد عباس کا 17 نمبر ہے۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments