کراچی: بلدیہ میں نوجوان نے والد کے پیسے دینے سے منع کرنے پر خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے بلدیہ سیکٹر 9 اے میں 20 سالہ نوجوان بختیار نے پستول سے فائرنگ کرکے خودکشی کرلی، واقعہ سے قبل اپنے والد سے جھگڑا ہوا تھا۔بختیار نے اپنے والد سے ملک سے باہر جانے کے لیے پیسے مانگے تھے، والد کے انکار پر اس نے فائرنگ کرکے خودکشی کرلی۔بختیار کا والد سوزوکی چلاتا ہے جب کہ بختیار اپنے والد کی گاڑی پر بطور ہیلپر کا کام کرتا تھا۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments