لاہور: شاہدرہ انویسٹی گیشن پولیس نے شوہر کے قتل کی ملزمہ کو 19 سال بعد گرفتار کر لیا۔ترجمان انویسٹی گیشن پولیس کے مطابق اشتہاری ملزمہ سلامہ بی بی نے 2001 میں اپنے دوست لئیق خاں سے مل خاوند خانپور کوقتل کر دیا تھا اور خیبر پختونخوا کے علاقے صوابی فرار ہو گئی تھی۔پولیس نے بتایا کہ ملزمہ نے واردات کے ایک سال بعد لئیق خان سے شادی رچا لی لیکن 19سال سے مفرور ملزمہ کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کیا گیا ۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments