خیبرپختونخوا کےمختلف شہروں میں بارشوں نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کےمطابق صوبے میں بارشوں کے باعث 3 مکانات کو نقصان پہنچا اور مختلف واقعات میں 5 افراد جاں بحق جب کہ 8 زخمی ہوگئے۔پی ڈی ایم اے نے متعلقہ ضلعی انتظامیہ کو فوری امدادی کارروائیوں کی ہدایت کی ہے۔دوسری جانب محکمہ ریلیف خیبرپختونخوا نے بتایا کہ تیز آندھی اور طوفان سے شانگلہ اور تورغر کے مابین رابطہ پل ٹوٹ گیا ہے جس کے باعث ٹریفک کی روانی معطل ہوگئی ہے۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments