اسمارٹ فونز اور میسیجنگ کو ناپسند کرنے والی ایک خلائی انجینئر نے بغیر اسکرین والا انوکھا موبائل فون ایجاد کرلیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 34 سالہ خلائی انجینئر جسٹن ہؤپٹ کو اسمارٹ فونز اور اس جیسی دیگر ڈیوائسس بالکل نہیں پسند، اسی لیے انہوں نے پرانے فونز سے مشابہت رکھنے والا ایک ایسا وائرلیس فون بنایا جس میں اسکرین نہیں ہے۔34 سالہ خلائی انجینئر کو یہ فون بنانے میں 3 سال کا عرصہ لگا جو کہ دکھنے میں پرانے فون کی طرح ہے اور اس میں ایک اینٹینا بھی لگا ہوا ہے۔جسٹن ہؤپٹ نے فون کا کیس تھری ڈی پرنٹر کا استعمال کر کے بنایا ہے اور اس میں انہوں نے اسپیڈ ڈائل بٹن کو بھی شامل کیا ہے تا کہ وہ اس سے آسانی سے اپنے شوہر اور والدہ کو فون کرسکیں۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
“بغیر اسکرین والا انوکھا موبائل فون” ایک تبصرہ
اپنا تبصرہ بھیجیں Cancel reply
You must be logged in to post a comment.
good effort we will appreciate the hard working
http://www.mobile-phone.pk/latest_mobiles/