مظفرآباد/اسلام آباد آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد وسابق وزیراعظم سردارعتیق ا حمدخان نے کشمیر ہائوس جا کر آزاد جموں وکشمیر کے وزیراعظم راجہ فاروق حیدرخان کی عیادات کی اس موقع پر مسلم کانفرنس پارلیمانی بورڈ کے چیئرمین راجہ محمدیٰسین خان، ممبرقانون ساز اسمبلی سردار صغیر چغتائی، وزیرحکومت احمدرضا قادری، مسلم کانفرنس یوتھ بورڈ کے چیئرمین سردار عثمان علی خان، راجہ عبدالجبارخان اور دیگر موجود تھے۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments