مظفرآباد کے علاقے کردلہ میں نیئر عباس قتل کیس کا مرکزی ملزم سید کاشان حیدر نقوی عرف کاشی ولد سید مصطفیٰ شاہ سٹی پولیس نے خفیہ کمین گاہ سے گرفتار کرلیا ہے۔ ایس ایچ او سٹی راشد حبیب کے مطابق کل گرفتار ملزمان کی تعداد 4 ہوگئی واقعہ کا مرکزی ملزم کاشی ہے جس نے مقتول نئیر عباس سبزواری کو سرعام گولیاں ماری تھیں۔ جو اسلام آباد کے اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انتقال کرگیا مقتول پی پی راہنما سید قلب عباس کا بھتیجا اور معروف قانون دان حضور امام کاظمی کا داماد تھا۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- آرمی چیف جنرل جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں دو روزہ 84ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس
- آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی کال پر شٹرڈائون،پہیہ جام ہڑتال
- دوسرا ٹی 20: پاکستان کی تباہ کن باؤلنگ, زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی.
- چیئرمین احتساب بیورو مشتاق احمد جنجوعہ عہدے سے مستعفیٰ
- صدارتی آرڈیننس پر اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کے لئے مشاورتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments