TweetShareSharePin0 Sharesلاہور: الیکشن کمیشن نے جعلی حلف نامے جمع کرانے پر وزیر بلدیات پنجاب عبدالعلیم خان کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) سردار محمد رضا خان نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق اسپیکر مزید پڑھیں
زمرہ: اہم خبریں
بنی گالہ تجاوزات کیس:عمران خان کو بھی پراپرٹی ریگولرائز کرانا پڑے گی، چیف جسٹس
TweetShareSharePin0 Sharesاسلام آباد: بنی گالہ میں تجاوزات سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے سروےآف پاکستان کی رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش کردی۔دورانِ سماعت چیف جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے کہ جنہوں نے بنی گالہ مزید پڑھیں
اثاثہ جات ریفرنس: اسحاق ڈار کی جائیداد نیلامی سے متعلق فیصلہ کل سنایا جائیگا
TweetShareSharePin0 Sharesاسلام آباد: احتساب عدالت نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جائیداد فروخت سے متعلق قومی احتساب بیورو (نیب) کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا جو کل سنایا جائے گا۔احتساب عدالت نمبر ایک کے جج محمد بشیر نے نیب مزید پڑھیں
سندھ میں نیب کے 3 اسپیشل پبلک پراسیکیوٹرز نے استعفیٰ دے دیا
TweetShareSharePin0 Sharesکراچی: سندھ میں قومی احتساب بیورو (نیب) کے 3 اسپیشل پبلک پراسیکیوٹرز نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔استعفیٰ دینے والوں میں پراسیکیوٹر منصف جان، یاسر مغل اور نسیم ملک شامل ہیں۔یہ نیب پراسیکیوٹرز شرجیل میمن، فشریز، پورٹ قاسم مزید پڑھیں
اے ٹی سی مقدمات: صدر مملکت کی بریت کی درخواست پر پراسیکیوشن کو نوٹس جاری
TweetShareSharePin0 Sharesاسلام آباد: پاکستان ٹیلی ویژن اور پارلیمنٹ حملہ کیس میں عدالت نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی بریت کی درخواست پر پراسیکیوشن کو نوٹس جاری کردیا۔انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس کی سماعت مزید پڑھیں
کراچی: ٹیکنو سٹی کمرشل پلازہ میں آتشزدگی، 8 گھنٹے بعد قابو پایا گیا
TweetShareSharePin0 Sharesکراچی: آئی آئی چندریگر روڈ پر واقع کمرشل پلازہ ٹیکنو سٹی میں لگنے والی آگ پر 8 گھنٹے بعد قابو پالیا گیا۔کثیرالمنزلہ عمارت میں صبح 5 بجے اچانک آگ بھڑک اٹھی جسے بجھانے کے لیے فائر بریگیڈ کی ٹیموں مزید پڑھیں
فلیگ شپ ریفرنس: نواز شریف اور وکیل خواجہ حارث کی عدم حاضری پر احتساب عدالت برہم
TweetShareSharePin0 Sharesاسلام آباد: احتساب عدالت میں فلیگ شپ انویسٹمنٹ ریفرنس کی سماعت کے دوران سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کے وکیل خواجہ حارث کی عدم حاضری پر عدالت نے برہمی کا اظہار کیا جبکہ پاناما جے آئی ٹی کے مزید پڑھیں
میرے پاس موجود اختیارات وزیراعلیٰ کے دیے گئے ہیں، وزیربلدیات پنجاب
TweetShareSharePin0 Sharesلاہور: وزیر بلدیات پنجاب عبدالعلیم خان کا کہنا ہے کہ ان کے پاس کئی اختیارات ہیں تاہم وہ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی جانب سے دیے گئے ہیں۔علیم خان نے اس تاثر کی نفی کی کہ صوبے کے بظاہر وزیراعلیٰ مزید پڑھیں
سی پیک پر پاکستانی ایجنڈے پرعمل کریں گے، منصوبے میں تبدیلیوں کیلئے تیار ہیں: چین
TweetShareSharePin0 Sharesاسلام آباد: پاکستان میں تعینات چینی سفیر یاؤ جنگ کا کہنا ہے کہ چین، پاک-چین اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبے میں تبدیلیوں کے لیے تیار ہے اور اس حوالے سے پاکستانی حکومت کے ایجنڈے پر عمل کیا جائے گا۔چینی مزید پڑھیں
کراچی: سابق سیشن جج سکندر لاشاری کو قتل کے جرم میں سزائے موت
TweetShareSharePin0 Sharesکراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سیشن جج جیکب آباد کے بیٹے کے قتل کے جرم میں سابق سیشن جج سکندر لاشاری کو سزائے موت سنادی۔پولیس کے مطابق سابق سیشن جج سکندر لاشاری پر سیشن جج جیکب آباد مزید پڑھیں