خالد مقبول ایم کیو ایم کے سپہ سالار اور فاروق ستار کارکن ہیں: خواجہ اظہار

TweetShareSharePin0 Sharesکراچی: ایم کیوایم کے رہنما خواجہ اظہار الحسن کا کہنا ہےکہ خالد مقبول ایم کیو ایم کےسپہ سالار اور فاروق ستار کارکن ہیں۔کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایم کیو ایم مزید پڑھیں

کراچی سےجانیوالا پی آئی اے طیارہ پنجگور ائیرپورٹ پر رن وے سےاتر گیا، مسافرمحفوظ

TweetShareSharePin0 Sharesکوئٹہ: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی کراچی سے جانے والی پرواز کو پنجگور ایئرپورٹ پر حادثہ پیش آیا اور طیارہ رن وے سے اتر کر کچی زمین پر پہنچ گیا۔پی آئی اے کی پرواز پی کے 517 مزید پڑھیں

کراچی: صدر اور اطراف میں کے ایم سی کا آپریشن چوتھے روز جاری

TweetShareSharePin0 Sharesکراچی: صدر اور اس کے اطراف میں تجاوزات کے خلاف کے ایم سی کا آپریشن چوتھے روز بھی جاری ہے۔سپریم کورٹ کے حکم پر کراچی کے علاقے صدر اور اس کے اطراف کے ایم سی کا انسداد تجاوزات آپریشن مزید پڑھیں

محکمہ تعلیم سندھ کی یوم اقبال پر چھٹی کے اعلان کی تردید

TweetShareSharePin0 Sharesکراچی: محکمہ تعلیم سندھ نے یوم اقبال کے موقع پر صوبے بھر میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کے اعلان کی تردید کی ہے۔محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق شاعر مشرق اور مفکر پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے یوم پیدائش مزید پڑھیں

بغداد ایئرپورٹ پر100 سے زائد پاکستانی زائرین 3 دن سے محصور، حکومت سے مدد کی اپیل

TweetShareSharePin0 Sharesبغداد: عراق کے دارالحکومت بغداد کے ایئرپورٹ پر 3 دن سے پھنسے پاکستانی زائرین نے حکومت سے وطن واپسی میں مدد کرنے کی اپیل کی ہے۔واضح رہے کہ 100 زائد پاکستانی زائرین منگل سے بغداد ایئرپورٹ پر محصور ہیں، مزید پڑھیں

بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے برفباری، سردی کی شدت میں اضافہ

TweetShareSharePin0 Sharesاسلام آباد: ملکی بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے برفباری کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا جب کہ کراچی سمیت دیگر شہریوں میں بھی موسم میں خنکی پائی جاتی ہے۔ضلع دیامر میں بابو سرٹاپ، نانگا پربت، بٹوگا مزید پڑھیں

دادو میں مسافر بس ٹرالر سے ٹکرا گئی، 8 مسافر جاں بحق، 28 زخمی

TweetShareSharePin0 Sharesدادو: صوبہ سندھ کے ضلع دادو میں انڈس ہائی وے پر تیز رفتار مسافر کوچ ٹرالر سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں ایک خاتون سمیت 8 افراد جاں بحق اور 28 زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق ضلع دادو کے مزید پڑھیں

عراق: پرواز چھوٹنے سے 120 سے زائد پاکستانی بغداد ایئرپورٹ پر پھنس گئے

TweetShareSharePin0 Sharesبغداد: عراق میں پاکستانی زائرین کا قافلہ بغداد ایئرپورٹ پر مشکل میں پھنس گیا اور پرواز چھوٹ جانے کے باعث 120 سے زائد پاکستانی بے یار و مددگار ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق زائرین کے قافلے کو غیر ملکی پرواز مزید پڑھیں

رحیم یارخان: مبینہ اغوا، زیادتی کے بعد گھر پہنچنے والی بہنیں ‘غیرت کےنام’ پر قتل

TweetShareSharePin0 Sharesرحیم یار خان: صوبہ پنجاب کے شہر رحیم یار خان میں مبینہ طور پر اغوا اور زیادتی کے بعد گھر پہنچنے والی دو بہنوں کو غیرت کے نام پر قتل کردیا گیا۔پولیس نے قتل اور زیادتی کے ملزمان کو مزید پڑھیں

کراچی: بینک سے رقم لیکر نکالنے والے شہریوں کو لوٹنے والا ایک اور گروہ سرگرم

TweetShareSharePin0 Sharesکراچی: شہر میں بینک سے رقم لے کر نکلنے والوں شہریوں کو لوٹنے والا ایک اور گروہ سرگرم ہوگیا۔کراچی پولیس نے گزشتہ روز ضلع وسطی میں بینک سے بھاری رقم لے کر جانے والے شہریوں کو لوٹنے والے چار مزید پڑھیں