شہید میجر اسحاق کی تدفین آج مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ ہوگی

ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے دوران شہید ہونے والے میجر اسحاق کی تدفین آج مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ کی جائے گی۔
شہید کی نماز جنازہ ایوب اسٹیڈیم لاہور میں ادا کی جائے گی، میجر اسحاق شہید کی تدفین آج دوپہر فوجی اعزاز کے ساتھ کی جائے گی۔
شہید میجر اسحاق کا تعلق خوشاب سے ہے اور ان کے پسماندگان میں بیوہ اور ایک سال کابچہ شامل ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں