فیض آباد آپریشن، ہیلی کاپٹروں کی نچلی پروازیں کی گئیں

اسلام آباد فیض آباد انٹر چینج پر دھرنا مظاہرین کے خلاف پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کا آپریشن جاری رہا ، علاقے میں ہیلی کاپٹروں کی بھی نچلی پروازیں جاری رہیں۔ آپریشن کی نگرانی ہیلی کاپٹر کے ذریعے بھی کی گئیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں