ہرارے: زمبابوے کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کی دھمکی کے بعد ایک ماہ کی تنخواہ جاری کرتے ہوئے 3 ملکی ٹی20 کپ اور پاکستان کے خلاف 5 ایک روزہ میچوں کی تیاری کا آغاز کردیا ہے۔ یوں پاکستان کے دورہ زمبابوے پر چھائے بادل چھٹ گئے۔ بورڈ نے زمبابوے کی 15 رکنی ٹی 20 ٹیم کے ساتھ بورڈ الیون کے 15 کھلاڑیوں کا بھی اعلان کیا ہے جو پیر سے 18 جون تک کینیا کے ساتھ مل کر ٹرائینگولر ٹی 20 کپ کھیلیں گے۔ اس کے بعد ان کھلاڑیوں میں سے زمبابوے کی اس ٹی 20 ٹیم کا اعلان ہوگا جو پاکستان کے خلاف اگلے ماہ ہوم گراﺅنڈ میں شیڈول 3 ملکی ٹی 20 سیریز کھیلے گی۔ تیسری ٹیم آسٹریلیا کی ہوگی۔ بورڈ نے گریم کریمر اور سکند رضا کو ڈارپ کردیا ہے۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- موجودہ حکومت کو عوام مسترد کر چکے،سخت نہیں اچھے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،اسد عمر
- پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے ‘ہمایوں اخترخان
- عمران خان ناکام مارچ کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی
- مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الٰہی
- ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز، 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments