اسلام آباد …اسٹیٹ بینک نے 100سے زائد امیدواروں کو ڈیفالٹر قرار دے دیا ۔ فہرست جار ی کردی ۔ الیکشن کمیشن نے عام انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کی آن لائن اسکروٹنی کے لئے ایک سسٹم بنایاہے ۔ الیکشن کمیشن کو ساڑھے12ہزار سے زائد امیدواروں کے نام اسکروٹنی کے لئے بھیجے گئے ۔ ساڑھے7ہزار کی اسکروٹنی کا عمل مکمل ہو چکا ۔ اسٹیٹ بینک نے100 سے زائد امیدواروں کو ڈیفالٹر قرار دیا ہے ۔ ان میں پیپلزپارٹی کی رہنما حنا ربانی کھرا ور تحریک انصاف کے فیصل واڈا شامل ہیں ۔ حنا ربانی کھر این اے 182 سے کاغذات جمع کرائے تھے ۔ ان کے شوہر پر517 ملین روپے کا قر ضہ واجب الادا ہے ۔ اسی طرح فیصل واڈا 37 ملین روپے کے ڈیفالٹر نک نکلے ۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- موجودہ حکومت کو عوام مسترد کر چکے،سخت نہیں اچھے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،اسد عمر
- پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے ‘ہمایوں اخترخان
- عمران خان ناکام مارچ کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی
- مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الٰہی
- ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز، 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments