پاکستان تحریک انصاف کے سابق ضلعی آرگنائزر عبدالروف گوندل نے ٹکٹ نہ ملنے پر پارٹی چھوڑ کر تحریک لبیک میں شمولیت اختیار کر لی۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصا ف ضلع منڈی بہاوالدین کے سا بق آرگنائزر عبدالروف گوندل نے صوبائی حلقہ پی پی 68کا ٹکٹ نہ ملنے پر پارٹی کو چھوڑ کر تحریک لبیک میں شمولیت کر کے تحریک لبیک کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا۔
Load/Hide Comments