ماسکو :روس میں جاری فیفاورلڈ کپ کا جنون، درختوں کی چھال کے جوتے اور فٹبال متعارف کرا دیئے گئے۔ ائیر پورٹ کے باہر رونالڈو کا مجسمہ نصب کردیا گیا، برازیلین کھلاڑٰیوں کے بچے بھی فٹبالرز بن گئے۔روس میں ہرشے فٹبال کے رنگ میں رنگ گئی ہے، درختوں کی چھال کے جوتوں کی مقبولیت میں اضافہ ہوگیا، چھال کے بنے فٹبال میں خواتین کی دلچسپی بھی بڑھ گئی ہے۔ انہوں نے اس فٹبال کو خوب کک لگائیں اور ہلہ گلہ بھی کیا۔ماسکو میں لکڑی کے بنے مجسمے بھی فٹبال فین کی توجہ کا مرکز بن چکے ہیں، ائیرپورٹ کے باہر رونالڈو کا نصب کرنے میں سیاحوں نے خصوصی دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ فٹبال کے دیوانوں کی سیلفیاں،ا سٹار فٹبالر کا مجسمہ دیکھ کر ننھے شائقین نے خوشی سے نعرے لگائے۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- موجودہ حکومت کو عوام مسترد کر چکے،سخت نہیں اچھے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،اسد عمر
- پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے ‘ہمایوں اخترخان
- عمران خان ناکام مارچ کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی
- مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الٰہی
- ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز، 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments