مفتا ح ا سماعیل کی نیب میں طلبی

اسلام آباد…سابق وزیر خزانہ مفتا ح ا سماعیل کو ایل این جی کیس میں مبینہ طور پر 2 ارب کی کرپشن پر بدھ کو نیب کراچی نے طلب کر لیا ۔ ایل این جی معا ہدے کے وقت مفتاح اسماعیل سوئی سدرن گیس کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹر کے چیئرمین تھے۔مفتاح اسماعیل کو اس سے قبل بھی نوٹس موصول ہو چکے ۔اب حتمی نوٹس جاری کر دیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں