کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں رہنے والے کشمیری آج یوم شہدائے جموں جدوجہد آزادی کو اپنے ناقابل تنسیخ حق، حق خود ارادیت کے حصول تک جاری رکھنے کے عزم کی تجدید کے ساتھ منارہے ہیں ۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق مہاراجہ کی فورسز ، بھارتی فوجیوں اور ہندوانتہا پسندوں نے نومبر 1947کے پہلے ہفتے میں جموں کے مختلف علاقوں میں لاکھوں مسلمانوں کو اس وقت قتل کر دیا تھاجب وہ پاکستان کی طرف ہجرت کررہے تھے۔ حریت رہنماﺅںاورتنظیموں نے اپنے بیانات میں شہدائے جموںکو شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- موجودہ حکومت کو عوام مسترد کر چکے،سخت نہیں اچھے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،اسد عمر
- پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے ‘ہمایوں اخترخان
- عمران خان ناکام مارچ کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی
- مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الٰہی
- ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز، 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments