سری نگر: بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزید دو کشمیریوں کو شہید کردیا۔مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے مظالم جاری ہیں اور یومِ شہدائے کشمیر پر بھی فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کیا۔بھارتی فوج نے مقبوضہ وادی کے ضلع شوپیاں میں سرچ آپریشن کیا اور اس دوران علاقے کا مکمل محاصرہ کرلیا۔ قابض فوج نے آپریشن کے دوران مزید 2 کشمیریوں کو شہید کردیا جن کی شناخت محمد ادریس سلطان اور عامر حسین کے نام سے ہوئی ہے۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- موجودہ حکومت کو عوام مسترد کر چکے،سخت نہیں اچھے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،اسد عمر
- پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے ‘ہمایوں اخترخان
- عمران خان ناکام مارچ کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی
- مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الٰہی
- ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز، 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments