متحدہ عرب امارات ( نمایئندہ کشمیر لنک ) وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان برطانیہ اور یورپ کا دورہ مکمل کرنے کے بعد
مِختصر قیام کے لئے متحدہ عرب امارات پہنچیں گے اور پھراسلام اباد روانہ ہو جائیں گے
ابو ظہبی کے انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر مسلم لیگ ن گلف کے صدر سردار الطاف، ن لیگ آزاد کشمیر کے مرکزی رہنماء سردار آصف استقبال کریں گے
اپنے امارات کے مختصر قیام کے دوران مسلم لیگ ن آزاد کشمیر متحدہ عرب امارات کے عہدیداران اور کشمیر کمیونٹی سے ملاقاتیں بھی کریں گے
Load/Hide Comments