اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی اعظم سواتی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق اعظم سواتی نے اپنا موقف پیش کرنے کے لیے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی اور انہیں اپنا استعفیٰ پیش کیا، جسے وزیراعظم نے قبول کرلیا۔ ذرائع کے مطابق استعفے میں اعظم سواتی نےموجودہ حالات میں کام جاری رکھنے سے معذوری ظاہرکی۔ اعظم سواتی کا کہنا تھا کہ میں اپنی اخلاقی ذمہ داری پوری کرتے ہوئے مستعفی ہورہا ہوں۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- موجودہ حکومت کو عوام مسترد کر چکے،سخت نہیں اچھے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،اسد عمر
- پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے ‘ہمایوں اخترخان
- عمران خان ناکام مارچ کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی
- مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الٰہی
- ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز، 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments