پشاور: قومی احتساب بیورو (نیب) نے مالم جبہ اراضی لیز کے معاملے پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کو 17 دسمبر کو طلب کرلیا۔نیب خیبرپختونخوا کے مطابق مالم جبہ اراضی لیز کیس میں وزیراعلیٰ محمود خان کو نوٹس جاری کیا گیا ہے جب کہ سینئر صوبائی وزیر عاطف خان اور سینیٹر محسن عزیز کو 14 دسمبر کو طلب کیا گیا ہے۔نیب خیبرپختونخوا کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ محمود خان کو سابق صوبائی وزیر سیاحت کی حیثیت سے طلب کیا گیا ہے جن سے مالم جبہ سرکاری اراضی لیز سے متعلق پوچھا جائے گا۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- موجودہ حکومت کو عوام مسترد کر چکے،سخت نہیں اچھے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،اسد عمر
- پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے ‘ہمایوں اخترخان
- عمران خان ناکام مارچ کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی
- مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الٰہی
- ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز، 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments