وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے بھاری فیسیں وصول کرنے والے اسکولوں کے خلاف کارروائیوں کا آغاز کر دیا ہے۔ایف آئی اے نے پنجاب میں 23 بڑے اسکولوں کا ڈیٹا حاصل کر لیا ہے جب کہ حیدرآباد میں پانچ نجی اسکولوں کا ریکارڈ تحویل میں لیا گیا۔تحقیقاتی ادارے نے کراچی میں 16 دسمبر سے 16 نجی اسکولوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔خیال رہے کہ سپریم کورٹ نے گزشتہ روز پانچ ہزار روپے سے زیادہ فیس لینے والے نجی اسکولوں کو فیس میں 20 فیصد کمی کرنے کا حکم دیا تھا۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- موجودہ حکومت کو عوام مسترد کر چکے،سخت نہیں اچھے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،اسد عمر
- پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے ‘ہمایوں اخترخان
- عمران خان ناکام مارچ کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی
- مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الٰہی
- ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز، 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments