آرمی چیف جنرل قمر باجوہ سے سعودی نائب وزیر دفاع کی ملاقات

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی نائب وزیر دفاع نے ملاقات کی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کےمطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور سعودی نائب وزیر دفاع کے درمیان ملاقات جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں ہوئی۔

آئی ایس پی آرکے مطابق ملاقات میں خطے کی سیکیورٹی، عالمی امور سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں