اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کے لیے دائر درخواست خارج کردی۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں 16 جنوری کو ایک درخواست دائر کی گئی تھی جس میں وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کے لیے دائر پٹیشن کو جلد سماعت کے لیے مقرر کرنے کی استدعا کی گئی۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس میاں گل حسن نے اسی روز درخواست پر سماعت کرتے ہوئے درخواست گزار کی استدعا منظور کی تھی۔پیر کے روز اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے درخواست پر سماعت کی۔عدالت نے درخواست گزار کے دلائل سننے کے بعد استدعا کو مسترد کرتے ہوئے درخواست خارج کردی۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- موجودہ حکومت کو عوام مسترد کر چکے،سخت نہیں اچھے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،اسد عمر
- پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے ‘ہمایوں اخترخان
- عمران خان ناکام مارچ کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی
- مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الٰہی
- ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز، 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments