سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی آرمی چیف جنرل قمر باجوہ سے ملاقات

اسلام آباد: سعودی ولی عہد شہزاد محمد بن سلمان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی۔

آرمی چیف اور سعودی ولی عہد کے درمیان ملاقات میں ڈی جی آئی ایس آئی، ڈی جی ایم آئی اور ڈی جی آئی ایس پی آر بھی موجود تھے۔

اس دوران دونوں ممالک کے درمیان دفاعی شعبے میں تعاون پر فروغ سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جب کہ افغان امن عمل پر بھی تفصیلی بات چیت کی گئی۔

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی آرمی چیف جنرل قمر باجوہ سے ملاقات” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں