لاہور: سابق سینئر صوبائی وزیر اور پی ٹی آئی کے رہنما عبدالعلیم خان نے ضمانت کے لیے عدالت سے رجوع کر لیا۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علیم خان کے وکلا کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں ضمانت کی درخواست دائر کی گئی ہے جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہےکہ علیم خان کو غیر قانونی اثاثے بنانے پر گرفتار کیا گیا، ان سے تفتیش مکمل ہوچکی ہے۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ علیم خان کو جیل میں رکھنے کا کوئی جواز نہیں لہٰذا ان کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا جائے۔واضح رہےکہ نیب نے علیم خان کو 6 فروری کو گرفتار کیا ان پر آمدن سے زائد اثاثوں اور اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام ہے۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- موجودہ حکومت کو عوام مسترد کر چکے،سخت نہیں اچھے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،اسد عمر
- پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے ‘ہمایوں اخترخان
- عمران خان ناکام مارچ کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی
- مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الٰہی
- ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز، 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments