اسلام آباد: ترجمان وزارتِ خزانہ کے مطابق چین سے 2 ارب 10 کروڑ ڈالر پاکستان کو منتقل ہوگئے۔ترجمان وزارتِ خزانہ نے بتایا کہ حکومت پاکستان نے چین سے 15 ارب یوآن قرض لیا ہے جو مرکزی بینک کو موصول ہوگئے ہیں۔ترجمان کے مطابق مرکزی بینک کو موصول ہونے والے 15 ارب یوآن کی مالیت 2.2 ارب ڈالر کے مساوی ہے، چین کے قرض کے بعد زرمبادلہ کے ذخائر 17 ارب 81 کروڑ ڈالر ہوگئے ہیں۔ترجمان نے کہا کہ چینی قرض سےکرنٹ اکاؤنٹ خسارے کو کم کرنے میں مدد ملے گی۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- موجودہ حکومت کو عوام مسترد کر چکے،سخت نہیں اچھے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،اسد عمر
- پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے ‘ہمایوں اخترخان
- عمران خان ناکام مارچ کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی
- مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الٰہی
- ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز، 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments