ملتان: نیب نے سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کے خلاف تحقیقات شروع کردیں۔نیب حکام کے مطابق حنا ربانی کھر، ان کے والد غلام ربانی سمیت شوہر اور بچوں کے اثاثوں کی تفصیلات طلب کی گئی ہیں۔نیب حکام نے بتایا کہ نیب نے کمشنر، ڈپٹی کمشنر اور مالیاتی اداروں سے مطلوبہ ریکارڈ طلب کیا ہے۔ذرائع کےمطابق حنا ربانی پر اختیارات کے ناجائز استعمال، دھوکا دہی اور آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے الزامات ہیں۔واضح رہےکہ حنا ربانی کھر معروف سیاستدان غلام ربانی کھر کی صاحبزادی ہیں وہ پیپلزپارٹی کےدورِ حکومت میں وزیر خارجہ رہ چکی ہیں۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- موجودہ حکومت کو عوام مسترد کر چکے،سخت نہیں اچھے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،اسد عمر
- پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے ‘ہمایوں اخترخان
- عمران خان ناکام مارچ کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی
- مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الٰہی
- ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز، 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments