راولپنڈی: سابق وزیراعلیٰ سندھ اور پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما قائم علی شاہ نیب میں پیش ہوگئے۔نیب کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق قائم علی شاہ آج (بدھ) نیب راولپنڈی میں پیش ہوئے جہاں نیب کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے ان سے 40 منٹ تک پوچھ گچھ کی۔اعلامیے کے مطابق نیب ٹیم نے قائم علی شاہ کو تحریری سوالنامہ بھی دیا ہے جس کے جوابات 10 روز میں دینے کی ہدایت کی گئی ہے۔نیب کا کہنا ہےکہ نیب ٹیم کو قائم علی شاہ کی جانب سے آج دیے گئے جوابات اور سوالنامے کے جوابات کا جائزہ لیا جائےگا۔واضح رہے کہ قائم علی شاہ پر دادو شوگر ملز اومنی گروپ کو اونے پونے داموں دینے کا الزام ہے اور انہوں نے گرفتاری سے بچنے کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے حفاظتی ضمانت کرا رکھی ہے۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- موجودہ حکومت کو عوام مسترد کر چکے،سخت نہیں اچھے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،اسد عمر
- پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے ‘ہمایوں اخترخان
- عمران خان ناکام مارچ کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی
- مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الٰہی
- ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز، 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
مزید پڑھیں
“راولپنڈی: سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نیب کے سامنے پیش” ایک تبصرہ
اپنا تبصرہ بھیجیں Cancel reply
You must be logged in to post a comment.
nice sharing amazing one keep sharing