سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے جہاں مزید 4 کشمیریوں کو شہید کردیا گیا۔بھارتی فورسز نے ضلع پلوامہ کے علاقے لاسی پورہ کا محاصرہ کرتے ہوئے گھر گھر تلاشی کی جس کے دوران بھارتی فورسز نے فائرنگ کر کے 4 افراد کو شہید کردیا۔بھارتی فورسز نے ضلع اننت ناگ کے بھی کچھ علاقوں کا محاصرہ کرتے ہوئے گھر گھر تلاشی لی جب کہ پلوامہ اور شوپیاں میں قابض انتظامیہ نے انٹرنیٹ سروس بھی معطل کردی۔قابض بھارتی فوج نے مقبوضہ وادی میں مارچ کے مہینے میں 26 کشمیریوں کو شہید کیا، گزشتہ ماہ شہید کیے گئے افراد میں ایک بچہ بھی شامل ہے۔رپورٹ کے مطابق آپریشن کے نام پر بھارتی فورسز کے ہاتھوں گزشتہ ماہ 251 کشمیری زخمی اور 148 گرفتار کیے گئے جب کہ 51 گھروں کو تباہ کیا گیا۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- موجودہ حکومت کو عوام مسترد کر چکے،سخت نہیں اچھے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،اسد عمر
- پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے ‘ہمایوں اخترخان
- عمران خان ناکام مارچ کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی
- مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الٰہی
- ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز، 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments