اسلام آباد: بے نامی اکاؤنٹس کے معاملے پر ایف بی آر اور اسٹیٹ بینک کے درمیان تنازع پیدا ہوگیا۔ذرائع کے مطابق بے نامی بینک اکاؤنٹس اور جائیدادوں کے خلاف آج سے شروع ہونے والے کریک ڈاؤن کا فیصلہ تعطل کا شکار ہوگیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہےکہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے بینکوں سے 2 سے 3 سال کے بے اکاؤنٹس کی تفصیلات مانگی ہیں جب کہ بینک صرف ایک سال تک کی بے نامی اکاؤنٹس کی تفصیلات دینے پر آمادہ ہیں۔ذرائع کے مطابق بے نامی بینک اکاونٹس کے خلاف کارروائی سے متعلق وزارت خزانہ نے آج اجلاس طلب کرلیا ہے جس میں اسٹیٹ بینک اور ایف بی آر حکام شریک ہوں گے۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- موجودہ حکومت کو عوام مسترد کر چکے،سخت نہیں اچھے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،اسد عمر
- پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے ‘ہمایوں اخترخان
- عمران خان ناکام مارچ کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی
- مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الٰہی
- ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز، 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments