راولپنڈی: ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ بھارت سے کہتے ہیں کہ اگر اس نے پاکستان کا ایف سولہ طیارہ گرایا ہے تو اس کا ثبوت سامنے لائے۔میجر جنرل آصف غفور نے اپنے ٹوئٹر بیان میں کہا کہ بھارت پاکستانی ایف سولہ طیارہ مار گرانے کے اپنے دعوے کے ثبوت سامنے نہیں لاتا، بار بار جھوٹ بولنے سے جھوٹ سچ نہیں بن جاتا۔یاد رہے کہ 27 فروری کو ڈوگ فائٹنگ کے دوران پاکستان ایئر فورس کے جاںبازوں نے 2 بھارتی طیارے مار گرائے تھے جس کی تصدیق امریکی حکام نے بھی کی ہے۔دوسری جانب بھارت شروع سے ہی بے بنیاد دعویٰ کرتا رہا ہے کہ ڈوگ فائٹنگ کے دوران پاکستان کا ایف سولہ طیارہ بھی مار گرایا تھا تاہم اس کے ثبوت پیش نہیں کیے گئے۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- موجودہ حکومت کو عوام مسترد کر چکے،سخت نہیں اچھے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،اسد عمر
- پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے ‘ہمایوں اخترخان
- عمران خان ناکام مارچ کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی
- مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الٰہی
- ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز، 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments