سری نگر: قابض بھارتی حکومت کی کشمیری رہنماؤں کو ہراساں کرنے کی کوششیں جاری ہیں اور ایک مرتبہ پھر حریت رہنما یاسین ملک کو جموں سے نئی دہلی کی تہاڑ جیل منتقل کردیا گیا۔یاسین ملک کو بھارتی تحقیقاتی ادارے (این آئی اے) کی خصوصی عدالت کے احکامات پر نئی دلی لایا گیا ہے جہاں ان سے جھوٹے فنڈنگ کیس میں پوچھ گچھ کی جائے گی۔حریت رہنما یاسین ملک کو این آئی اے نےگزشتہ ماہ گرفتار کیا تھا جب کہ جھوٹے فنڈنگ کیس میں آج میر واعظ عمر فاروق سے بھی تفتیش کی جائے گی۔این آئی اے نے 2 دن تک حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق سے کئی گھنٹوں تک سوالا ت پوچھے تھے۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- موجودہ حکومت کو عوام مسترد کر چکے،سخت نہیں اچھے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،اسد عمر
- پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے ‘ہمایوں اخترخان
- عمران خان ناکام مارچ کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی
- مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الٰہی
- ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز، 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments