اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ ’احساس‘ موجودہ حکومت کا فلیگ شپ منصوبہ ہے۔وزیراعظم کی زیرصدارت ’احساس‘پروگرام پر عملدرآمد سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا جس میں تحفظ،کفالت، یتیمیوں کے لیے گھر، ضلعی ترقی، پورٹلز اورروزگار پروگراموں کا جائزہ لیا گیا۔اس موقع پر وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ’احساس‘ موجودہ حکومت کا فلیگ شپ منصوبہ ہے، اس منصوبے کا مقصد غربت کا خاتمہ ہے۔وزیراعظم نے کہا کہ حکومت بیت المال سمیت تمام پروگرامز میں شفافیت کے لیے پرعزم ہے۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- موجودہ حکومت کو عوام مسترد کر چکے،سخت نہیں اچھے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،اسد عمر
- پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے ‘ہمایوں اخترخان
- عمران خان ناکام مارچ کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی
- مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الٰہی
- ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز، 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments