اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن کرنے کے مقابلے میں حکومت کرنا انتہائی آسان قرار دیا ہے۔تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے بعد وزیراعظم سے قومی اسمبلی کی راہداری میں میڈیا نمائندگان نے سوالات کیے۔ایک صحافی نے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے متعلق پوچھا جس پر وزیراعظم نے کہا کہ اجلاس ٹھیک رہا۔ایک صحافی نے وزیراعظم سے سوال کیا کہ اپوزیشن کرنا مشکل ہے یا حکومت کرنا؟ اس پر عمران خان نےکہا کہ ’حکومت کرنا بڑا آسان ہے‘۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- موجودہ حکومت کو عوام مسترد کر چکے،سخت نہیں اچھے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،اسد عمر
- پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے ‘ہمایوں اخترخان
- عمران خان ناکام مارچ کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی
- مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الٰہی
- ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز، 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments