حکومت کا جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو کا فرانزک آڈٹ کرانے کا اعلان

حکومت کا جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو کا فرانزک آڈٹ کرانے کا اعلان
مریم نواز نے جج ارشد ملک کے حوالے سے جو ویڈیو میڈیا میں جاری کی ہے وہ ٹیمپرڈ ہیں جن کی فرانزک جانچ کروائی جائے گی، فردوس عاشق اعوان
فرانزک آڈٹ کے بعد جو بھی نتائج آئے وہ عوام کے سامنے پیش کریں گے
مریم نواز نے آج عوامی ہمدردی سمیٹنے کی بھونڈی کوشش کی
اگرشریف خاندان کادامن صاف ہے توعدالتوں میں پیش کرکے کلیئرکرالیں
تاجر برادری کے مشورے سے ہی تمام مسائل حل کیے جائیں گے
جب تک تاجر برادری کا روزگار نہیں چلے گی ملکی معیشت کا پیہہ نہیں چل سکتا
وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات کی پریس کانفرنس

اپنا تبصرہ بھیجیں