سری نگر: قابض بھارتی فوج نے مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا

سری نگر: قابض بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں مزید 3 نوجوانوں کو شہید کردیا۔بھارتی فوج نے ضلع بانڈی پوری میں آپریشن کیا اور اس دوران تین نوجوانوں کو شہید کردیا۔ آخری اطلاعات تک ضلع کے مختلف علاقوں میں قابض بھارتی فوج کا آپریشن جاری تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں