اسلام آباد : وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد کو ابو بچاؤ مہم کا حصہ قرار دے دیا۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد بد قسمتی ہے اور یہ ابو بچاؤ مہم کا حصہ ہے۔انہوں نے کہا کہ اس عمل سے حکومت اور وزیراعظم کو کوئی فرق نہیں پڑنا، اس سے اگر فرق پڑے گا تو سینیٹ کے ادارے کو پڑے گا۔وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ صادق سنجرانی ایک توازن قائم کیے ہوئے تھے، اب تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو یا ناکام یہ توازن متاثر ہو گا۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- موجودہ حکومت کو عوام مسترد کر چکے،سخت نہیں اچھے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،اسد عمر
- پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے ‘ہمایوں اخترخان
- عمران خان ناکام مارچ کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی
- مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الٰہی
- ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز، 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments