راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے حاضر سروس میجر کے کورٹ مارشل کی توثیق کردی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملٹری کورٹ نے میجر کو اپنے اختیارات کے غلط استعمال کا مرتکب پایا تھا،کورٹ نے میجر کو ملازمت سے برخاست اور عمر قید کی سزا سنائی تھی۔آئی ایس پی آر نے بتایا کہ میجر کے خلاف اقدام محکمانہ احتساب کے سسٹم کے تحت کیا گیا۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- موجودہ حکومت کو عوام مسترد کر چکے،سخت نہیں اچھے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،اسد عمر
- پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے ‘ہمایوں اخترخان
- عمران خان ناکام مارچ کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی
- مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الٰہی
- ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز، 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments