وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیراعظم کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں کشمیر کا مقدمہ لڑنے کے آپشنز پرغور کیا گیا۔وفاقی کابینہ نے جمعے کو یوم یکجہتی کشمیر منانے اور پاکستان نوجوان پروگرام کی منظوری دے دی، پاکستان نوجوان پروگرام کے تحت نوجوانوں کو 100 ارب روپے میں سے آسان قرضے فراہم کیئے جائیں گے۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کے بعد معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے بتایا کہ کابینہ کو اداروں کی نجکاری کے بارے میں آگاہ کیا گیا، ندیم افضل چن آج بھی وزیراعظم کے ترجمان ہیں۔وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ وزیراعظم نے دو ٹوک اعلان کردیا ہے کہ دنیا میں کوئی کشمیر کے ساتھ ہو یا نہ ہو پاکستان ضرورکھڑا ہوگا۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- موجودہ حکومت کو عوام مسترد کر چکے،سخت نہیں اچھے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،اسد عمر
- پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے ‘ہمایوں اخترخان
- عمران خان ناکام مارچ کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی
- مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الٰہی
- ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز، 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments