لاہور: شریف خاندان کی رہائشگاہ جاتی امرا سے ہر قسم کی سیکیورٹی ہٹا دی گئی۔جاتی امرا سے سیکیورٹی بنکرز اور چیک پوسٹوں کو پہلے ہی ہٹایا جا چکا تھا اور اب شریف خاندان کی آبائی رہائشگاہ سے پولیس کیبنر کو بھی ہٹا دیا گیا ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ نواز شریف کی رہائش گاہ جاتی امرا سے پولیس کیبنز کو منتقل کر دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق جاتی امرا پر کیبنز سابق دور حکومت میں پولیس اہلکاروں کے لیے رکھے گئے تھے۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- موجودہ حکومت کو عوام مسترد کر چکے،سخت نہیں اچھے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،اسد عمر
- پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے ‘ہمایوں اخترخان
- عمران خان ناکام مارچ کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی
- مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الٰہی
- ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز، 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments