کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹو کیون رابرٹس نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ ان کی ٹیم 2022 میں پاکستان کا دورہ کرے گی۔دورہ پاکستان کے بعد اپنے بیان میں کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹو کیون رابرٹس نے کہا کہ دورے کا مقصد پاکستان کرکٹ بورڈ کے ساتھ تعلقات کو مضبوط کرنا تھا، پاکستان میں سیکیورٹی اہلکاروں کے ہمراہ ہم نے خود کو محفوظ تصور کیا۔کیون رابرٹس کا کہنا تھا کہ اس وقت سب درست سمت میں چل رہا ہے لیکن فیصلے میں جلد بازی نہیں کریں۔انہوں نے مزید کہا کہ پُر امید ہوں کہ 2022 میں آسٹریلوی ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- موجودہ حکومت کو عوام مسترد کر چکے،سخت نہیں اچھے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،اسد عمر
- پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے ‘ہمایوں اخترخان
- عمران خان ناکام مارچ کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی
- مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الٰہی
- ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز، 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
مزید پڑھیں
“’پرامید ہوں آسٹریلوی ٹیم 2022 میں پاکستان کا دورہ کریگی‘” ایک تبصرہ
اپنا تبصرہ بھیجیں Cancel reply
You must be logged in to post a comment.
its a good news for Pakistan Cricket board