کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے نیب کے روبرو پیش نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق نیب نے 24ستمبر بروز منگل کو اسلام آباد میں طلب کر رکھا ہے لیکن وزیر اعلیٰ سندھ کل نیب میں پیش نہیں ہوں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مراد علی شاہ نے نیب حکام کو خط لکھا ہے جس میں انہوں نے نیب اسلام آباد میں پیش ہونے کے لیے مہلت مانگ لی ہے۔مراد علی شاہ نے خط میں لکھا ہے کہ اسلام آباد طلبی کا نوٹس تاخیر سے ملا، وقت بہت کم تھا، نیب حکام تفتیش کے لیے کوئی اور دن مقرر کر دیں پیش ہو جاؤں گا۔
مقبول خبریں
تازہ ترین
- موجودہ حکومت کو عوام مسترد کر چکے،سخت نہیں اچھے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے،اسد عمر
- پاکستان کی سیاست عمران خان کے گرد گھومتی ہے ‘ہمایوں اخترخان
- عمران خان ناکام مارچ کے بعد عدالت کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں، عرفان صدیقی
- مہنگائی بم کی دوسری قسط جون میں آئے گی، پرویز الٰہی
- ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز، 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments